حیدرآباد
حیدرآباد کے بیگم پیٹ بریج پر کار میں آگ لگ گئی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے بیگم پیٹ بریج پر ایک انڈیکا کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آگ کو دیکھ کر فوری طورپر چوکسی کامظاہرہ کرتے ہویے اس میں سوارافراداترگیے جس کے سبب ان کی جان بچ گیی۔
اس واقعہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پرواءرل ہوگیی۔