ایشیاء

چین نے اپنا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیا

سیٹلائٹ، یاوگان-33 04 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 4:15 بجے (بیجنگ وقت) لانگ مارچ-4C کیریئر راکٹ کے ذریعہ چھوڑا گیا، جو کامیابی سے اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

جیوکوان: چین نے چہارشنبہ  کے روز شمال مغربی چین میں واقع جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اپنا جدید ترین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ہند۔چین معاہدہ کی تفصیلات منظرعام پر لائی جائیں: راشدعلوی
چین کی بادشاہت کے ساتھ پیرس اولمپکس کا اختتام
مالدیپ کے صدر کاچین اور ہندوستان سے اظہار تشکر
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج
شی جنپنگ G20 چوٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے

سیٹلائٹ، یاوگان-33 04 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 4:15 بجے (بیجنگ وقت) لانگ مارچ-4C کیریئر راکٹ کے ذریعہ چھوڑا گیا، جو کامیابی سے اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔

اس سیٹلائٹ کو سائنسی تجربات، زمینی وسائل کے سروے، فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ اور آفات سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 489 واں فلائٹ مشن تھا۔