حیدرآباد
ٹرینڈنگ

چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

کابینہ کی پہلی میٹنگ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں شام 4:45 بجے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد کی جائے گی۔ بتایاجاتا ہےکہ کابینہ کی اس میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی جائے گی اور اہم فیصلے لینے کی بھی توقع ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس کی نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے۔ کابینہ کی پہلی میٹنگ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں شام 4:45 بجے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں منعقد کی جائے گی۔ بتایاجاتا ہےکہ کابینہ کی اس میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی جائے گی اور اہم فیصلے لینے کی بھی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں  حسینی  علم میں شعبہ سیاسیات کی جانب سے ڈیجیٹل ڈاکومنٹری کی رونمائی
و قارآباد میں مساجد کمیٹی و میلا د کمیٹی کے زیر اہتمام وقف تریمی قانون کیخلاف زبردست احتجاجی ریلی

واضح رہے کہ ملو بھٹی وکرامارکا، اتم کمارریڈی دامودرا راجنا رسمہا، کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، دڈیلا سریدھر بابو، پی سرینواس ریڈی، پونم پربھار، کونڈا سریکھا، دھناسری انسویاکھا(سیتاکا)  اور چیف منسٹر ریونت ریڈی کابینہ میں شامل ہیں۔