صحت

ذیابیطس اور دمہ کے مریضوں میں ادویات کی مفت تقسیم

میلاد النبیؐ کے موقع پر 14 اور 15/اکتوبر کو 11 بجے دن تا 7 بجے شام شافی دواخانہ، دوسری منزل، ایس وائی جے کامپلکس، نزد اسٹیٹ بینک آف انڈیا پتھر گٹی میں مریضوں کی تشخیص کے بعد دوا مفت تقسیم کی جائے گی۔

حیدرآباد: خاندانی حکیم میر بہادر علی محمود قادری فرزند حکیم میر ابراہیم علی قادری مرحوم سابق طبیب نظامیہ صدر شفا خانہ چارمینار کی جانب سے

متعلقہ خبریں
فری میڈیکل چیک اپ کیمپ
مرگ کی دوا کی مفت تقسیم
مچھلی میں دوا کی تقسیم۔قطار میں ٹہرے ایک شخص کی موت
کتاب ”احسن التجوید“ مفت حاصل کریں
جوڑوں کادرد وجع المفاصل کی مجرب دوا کی مفت تقسیم

میلاد النبیؐ کے موقع پر 14 اور 15/اکتوبر کو 11 بجے دن تا 7 بجے شام شافی دواخانہ، دوسری منزل، ایس وائی جے کامپلکس، نزد اسٹیٹ بینک آف انڈیا پتھر گٹی میں مریضوں کی تشخیص کے بعد دوا مفت تقسیم کی جائے گی۔

مریض فون 9533533987 پر اپنے نام کا اندراج کراسکتے ہیں۔

اضلاع تلنگانہ اور دوسری ریاستوں کے مریضوں کو ادویات بذریعہ محکمہ ڈاک بھجوائی جائیں گی۔ حکیم میر بہادر علی محمود قادری 42 سال سے ماہ ربیع الاول کے دوران ذیابیطس (شکر) اور دمہ کے مریضوں میں ادویات کی مفت تقسیم عمل میں لا رہے ہیں اور ان کے علاج سے بہت سارے مریض شفایاب ہورہے ہیں۔

a3w
a3w