مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 4 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 4 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 4 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1302۔بازنطینی سلطنت اور جمہوری ملک وینس کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

1824۔ میکسکو جمہوری ملک بنا۔

1884۔ ہندی ادب کے مشہور تنقید نگار، ناول نگار اور ادبی مورخ اچاریہ رام چندر شکلا کی پیدائش ہوئی۔

1931۔ ہندی اور بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھوپادھیائے کی پیدائش ہوئی۔

1963۔ کیوبا اور ہیتی میں آئے سمندری طوفان ’فلورا‘ سے چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1977۔ ہندستان کے وزیر خارجہ اٹل بہاری واجپئی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندی میں خطاب کیا۔

1996۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں میں سب سے تیز سنچری بنائی۔

2006۔ جولین اسانجے نے وکی لیکس کی تشکیل کی۔

2011۔ امریکہ نے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چیف ابوبکر البغدادی کو عالمی دہشت گرد کے طور پر نشان زد کیا اور ان پر دس لاکھ ڈالر کا انعام بھی رکھا۔

2012۔ چین میں زمینی تودے گرنے سے 19 افراد کی موت ہوئی۔

2012۔ فارمولہ ون کے بادشاہ مائیکل شوماکرریٹائر ہوئے۔

2014۔ ہیتی کے 41 ویں صدر اور لیڈر جین کلائیڈ دوویلیر کی پیدائش ہوئی۔

2015۔ ہندستانی فلموں کے پروڈیوسر ، ڈائریکٹر ایدیدا ناگیشور راؤ کا انتقال ہوا۔