مشرق وسطیٰ

دوا اور خوراک کی کمی کے باعث اسرائیلی قیدی کی موت، حماس کا دعویٰ

فلسطینی تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا کہ ایک 34 سالہ اسرائیلی قیدی دوا اور خوراک کی کمی کی وجہ سے مرگیا۔

قاہرہ: فلسطینی تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا کہ ایک 34 سالہ اسرائیلی قیدی دوا اور خوراک کی کمی کی وجہ سے مرگیا۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن

القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ 34 سالہ صہیونی اسرائیلی قیدی ادویات اور خوراک کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں میں غزہ کی پٹی میں اب تک 31,900 سے زائد افراد مر چکے ہیں۔