ایشیاء
انڈونیشیا میں 7.3 شدت کا زلزلہ
ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق،جزیرہ سماٹرا کے مغرب میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جبکہ امریکی ادارہ برائے ارضیاتی علوم نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے۔ زلزلے سے کسی قسم کےمالی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
جکارتہ: انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کے مطابق،جزیرہ سماٹرا کے مغرب میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جبکہ امریکی ادارہ برائے ارضیاتی علوم نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے مغرب میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

a3w