صحت
مہاراشٹر میں کورونا کے 754 نئے معاملے، تین کی موت
ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 744 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 744 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
اس مہلک وائرس کی وجہ سے تین مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ریاست میں کووڈ-19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد اب تک بڑھ کر 81,64,380 ہو گئی ہے۔
مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,511 ہو گئی ہے۔
اس وقت ریاست میں اموات کی شرح 1.81 فیصد ہے۔