تلنگانہ
تلنگانہ کے منچریال ضلع مستقر میں بلدیہ کی انہدامی کارروائی
تلنگانہ کے منچریال ضلع مستقر میں غیرمجازعمارتوں کی انہدامی کارروائی انجام دی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع مستقر میں غیرمجازعمارتوں کی انہدامی کارروائی انجام دی گئی۔
منچریال ٹاون مارکٹ علاقہ میں یہ انہدامی کارروائی انجام دی گئی۔پولیس کے بھاری بندوبست کے درمیان بلدیہ کی جانب سے یہ انہدامی کارروائی انجام دی گئی۔
بتایاجاتا ہے کہ دکانات، اجازت سے زیادہ حصہ میں تعمیر کی گئی تھیں جس کے نتیجہ میں ٹریفک کے مسائل پیداہورہے تھے۔