تلنگانہ

تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف کا دھرنا

تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف نے دھرنادیا۔ان احتجاجیوں کاکہنا ہے کہ ان کو تقریبا چارماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ کے آوٹ سورسنگ اسٹاف نے دھرنادیا۔ان احتجاجیوں کاکہنا ہے کہ ان کو تقریبا چارماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
تلنگانہ آئیکون ایوارڈز کا دوسرا ایڈیشن متنوع شعبوں میں ٹریل بلزرز کی نمایاں کامیابیوں کا جشن
جدید سکریٹریٹ میں بھی واستو کا چکر، سی ایم دفترکو 9 ویں منزل پر منتقل کرنے کا فیصلہ
ضلع وقارآباد: ڈی ایس سی میں دونوں بہنوں نے حاصل کی سرکاری ملازمت
نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کے لیے مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا جائے: صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا مطالبہ

انہوں نے کہاکہ تنخواہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کو ہراساں کیاجارہا ہے۔

سکریٹریٹ کے میڈیا سنٹر کے سامنے کئے گئے اس دھرنے میں بعض آوٹ سورسنگ خواتین اشکبار ہوگئیں۔انہوں نے کہاکہ ان کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔