حیدرآباد

ٹی ایس آئی سیٹ کونسلنگ شیڈول پر نظر ثانی

17 ستمبر کو ایم بی اے اور ایم سی اے کورس میں پہلے مرحلہ کے تحت سیٹس الاٹ کئے جائیں گے۔22 ستمبر سے آئی سیٹ 2023 کیلئے آخری مرحلہ کی کونسلنگ منعقد کی جائے گی۔

حیدرآباد: ٹی ایس آئی سیٹ کونسلنگ شیڈول میں تبدیلی لائی گئی۔14/ اگست سے شروع ہونے والی آئی سیٹ کونسلنگ کو ملتوی کردیا گیا اور اب 6 ستمبر سے کونسلنگ کا آغاز ہوگا۔

متعلقہ خبریں
سعودی پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
شیڈول سے قبل انٹرمیڈیٹ میں داخلہ نہ لیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان
گروپ II امتحان پھر ایک بار ملتوی
تلنگانہ اسمبلی الیکشن، بی جے پی کی سنٹرل کمیٹی کا اعلان

 آج جاری کردہ نئے شیڈول کے مطابق 8 تا12ستمبر تک اسناد کی جانچ کی جائے گی۔8 تا13ستمبر امیدوار ویب آپشن درج کرواسکتے ہیں۔17 ستمبر کو ایم بی اے اور ایم سی اے کورس میں پہلے مرحلہ کے تحت سیٹس الاٹ کئے جائیں گے۔22 ستمبر سے آئی سیٹ 2023 کیلئے آخری مرحلہ کی کونسلنگ منعقد کی جائے گی۔

a3w
a3w