انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹیزر ریلیز

کسی کا بھائی کسی کی جان کو سلمان خان کے اپنے پروڈکشن ہاؤس نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس کی ہدایت کاری فرہاد سمجی نے کی ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
سلمان خان کی خرابی صحت بگ باس 18 کی میزبانی غیر یقینی
فائرنگ کیس: لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف لک آوٹ سرکیولر
سلمان خان کو چیف منسٹر شنڈے کا فون
ہند۔پاک مقابلہ میں ٹائیگر کی دھاڑ گونجے گی
کلرس ٹی وی نے ’بگ باس 17‘ کی ابتدائی تاریخ کا اعلان کردیا

کسی کا بھائی کسی کی جان کے ٹیزر میں سلمان زبردست ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں۔

کسی کا بھائی کسی کی جان کو سلمان خان کے اپنے پروڈکشن ہاؤس نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس کی ہدایت کاری فرہاد سمجی نے کی ہے۔

اس فلم میں سلمان خان کے علاوہ وینکٹیش دگوباتی، پوجا ہیگڈے، جگپتی بابو، بھومیکا چاولہ، وجیندر سنگھ، ابھیمنیو سنگھ، راگھو جوئیل، سدھارتھ نگم، جسی گل، شہناز گل، پلک تیواری اور ونالی بھٹناگر بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

یہ فلم 2023 عید پر ریلیز ہونے والی ہے۔