تلنگانہ

تلنگانہ: زیورات کی دکان میں بڑے پیمانہ پر چوری

تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں چوروں نے زیورات کی دکان سے بڑے پیمانہ پر نقدرقم، سونا اور چاندی کے زیورات کی چوری کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں چوروں نے زیورات کی دکان سے بڑے پیمانہ پر نقدرقم، سونا اور چاندی کے زیورات کی چوری کرلی۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

دکان مالک نے پولیس سے کی گئی شکایت میں کہا کہ 1,50,000 روپے نقدرقم، 5 تولے سونا اور 5 کلو چاندی کی چوری کی گئی۔

اطلاع ملتے ہی پولس موقع پر پہنچ گئی جس نے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی۔ سراغ رساں ٹیم کو طلب کر کے جانچ کی جارہی ہے۔