دہلی

کانگریس قائد راہول گاندھی کی طبیعت ناساز

کانگریس قائد راہول گاندھی نے آج اپنی خرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر قومی دارالحکومت کے مصطفی آباد میں اپنی بری ریالی منسوخ کردی۔

نئی دہلی: کانگریس قائد راہول گاندھی نے آج اپنی خرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر قومی دارالحکومت کے مصطفی آباد میں اپنی بری ریالی منسوخ کردی۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز

دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے بتایا کہ جمعہ کے روز مدی پور میں راہول گاندھی کی انتخابی ریالی مقرر ہے اور وہ ایک بڑے جلسہ سے خطاب کرنے والے ہیں۔

لوک سبھا میں قائد اپوزیشن کل صدر بازار اسمبلی حلقہ میں اندرلوک میٹرو اسٹیشن کے قریب منعقدہ ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرنے نہیں پہنچے۔