مہاراشٹرا

مہاراشٹرا میں دیسی گائے، راجیہ ماتا۔ گاؤماتاقرار (ویڈیو)

حکومت ِ مہاراشٹرا نے پیر کے دن دیسی گائے کو ”راجیہ ماتا۔ گاؤ ماتا“ قراردیا۔ سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ویدک دور میں اس گائے کی بڑی اہمیت تھی۔

ممبئی(پی ٹی آئی) حکومت ِ مہاراشٹرا نے پیر کے دن دیسی گائے کو ”راجیہ ماتا۔ گاؤ ماتا“ قراردیا۔ سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ویدک دور میں اس گائے کی بڑی اہمیت تھی۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
نامیاتی کاشتکاری عام کرنے سادھو سنت نے سر پر جَو اُگائے
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل

اس کے علاوہ اس کا دودھ صحت بخش ہوتا ہے اور اس کا گوبر آرگیانک (نامیاتی) کھیتی میں کام آتا ہے۔

ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ اسمبلی الیکشن سے قبل کیا ہے۔