حیدرآباد

وزیر جنگلات وماحولیات کونڈا سریکھا نے ذمہ داری سنبھال لی

اس موقع پر ان کے محکمہ کے عہدیداربھی موجود تھے جنہوں نے اس ذمہ داری کو سنبھالنے پر ان کو مبارکباد پیش کی۔ان عہدیداروں نے ان کو گلدستہ بھی پیش کیا اور نیک تمناوں کااظہار کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر جنگلات وماحولیات کونڈاسریکھانے آج ذمہ داری سنبھال لی۔انہوں نے سکریٹریٹ میں چوتھی منزل پر واقع اپنے دفتر (روم نمبر410) میں اپنے ارکان خاندان کی موجودگی میں اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی۔

متعلقہ خبریں
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

اس موقع پر ان کے محکمہ کے عہدیداربھی موجود تھے جنہوں نے اس ذمہ داری کو سنبھالنے پر ان کو مبارکباد پیش کی۔ان عہدیداروں نے ان کو گلدستہ بھی پیش کیا اور نیک تمناوں کااظہار کیا۔