حیدرآباد
پولیس کا کمیونٹی میٹنگ اور سائبربیداری پروگرام
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایم ایم پہاڑی علاقہ میں پولیس کی جانب سے کمیونٹی میٹنگ اور سائبربیداری پروگرام منعقد کیاگیا۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ایم ایم پہاڑی علاقہ میں پولیس کی جانب سے کمیونٹی میٹنگ اور سائبربیداری پروگرام منعقد کیاگیا۔
اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پولیس عہدیداروں نے کہا کہ پولیس علاقہ کے لا اینڈ آرڈر کے مسائل کے حل کو یقینی بنائے گی۔
ساتھ ہی نوجوانوں کو قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے باز رہنے کا مشورہ دیاگیا۔
اس موقع پر کہاگیا کہ اگر کوئی پریشان کررہا ہے تو بلاجھجک پولیس سے رجوع ہوں۔
کمشنر پولیس سائبرآباد اورڈی سی پی راجندرنگر کی ہدایت پر یہ پروگرام منعقد کیاگیا۔