کرناٹک
کرناٹک اسمبلی انتخابات: ابتدائی رجحانات میں کانگریس کو سبقت

ابھی تک کی گنتی کے مطابق
کانگریس 106 سیٹوں کے ساتھ سب سے آگے چل رہی ہے۔
جبکہ بی جے پی 71 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
جے ڈی ایس کو 23 اور دیگر کو 5 سیٹوں پر شبقت حاصل ہے۔