تلنگانہ

تلنگانہ: بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا

اطلاعات کے مطابق اشوک نگر علاقہ میں آج صبح گیس سلنڈروں سے بھری ایک لاری الٹ گئی۔ یہ لاری وجئے واڑہ سے ملگ کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے منوگورو علاقہ میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
نیشنل ایجوکیٹرز ایوارڈز–2025 کی شاندار تقریب، سیکنڈرآباد میں منعقد
ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود، محبوب نگر آر۔ اِندرا نے لیا جائزہ
دارالعلوم محبوبیہ کا 33 واں یومِ تاسیس شاندار انداز میں منایا گیا
محکمۂ اقلیتی بہبود کے ضلعی عہدیدار جی شنکرا چاری کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب

اطلاعات کے مطابق اشوک نگر علاقہ میں آج صبح گیس سلنڈروں سے بھری ایک لاری الٹ گئی۔ یہ لاری وجئے واڑہ سے ملگ کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک حادثہ کا شکار ہو گئی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔

حادثہ کے بعد مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور احتیاطی تدابیر کے طور پر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ اگر لاری میں دھماکہ ہوتا تو ایک بڑا سانحہ پیش آ سکتا تھا۔