تلنگانہ
تلنگانہ: لاش پانی کی ٹانکی سے برآمد
تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ کے کاگیتا رام چندر پورم گاؤں میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لاش ایک پانی کی ٹانکی سے برآمد ہوئی ہے ۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ کے کاگیتا رام چندر پورم گاؤں میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لاش ایک پانی کی ٹانکی سے برآمد ہوئی ہے ۔
شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص کا گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا کیونکہ اس کی گردن پر رسی بندھی ہوئی پائی گئی۔
واردات کے بعد قاتلوں نے لاش کو پلاسٹک کی بوری میں ڈال کر پانی کی ٹانکی میں پھینک دیا۔