تلنگانہ

تلنگانہ: طالبہ کا اقدام خودکشی

اس طالبہ کی شناخت مادھوی کے طورپر کی گئی ہے جس کو زخمی حالت میں علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔خودکشی کی کوشش کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

حیدرآباد: ہاسٹل کی عمارت کی پہلی منزل سے کود کرطالبہ نے خودکشی کی کوشش کی جس میں وہ شدید طورپرزخمی ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے نارائن کھیڑٹاون میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح

اس طالبہ کی شناخت مادھوی کے طورپر کی گئی ہے جس کو زخمی حالت میں علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔خودکشی کی کوشش کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔