حیدرآباد

حیدرآباد: حیات نگر علاقہ میں سڑک کے درمیان میں بڑاگڑھاپڑگیا

شہرحیدرآباد کے حیات نگر علاقہ میں سڑک کے درمیان میں ایک بڑاگڑھاپڑگیاجس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے حیات نگر علاقہ میں سڑک کے درمیان میں ایک بڑاگڑھاپڑگیاجس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

اس علاقہ میں حال ہی میں ڈالی گئی اس نئی سڑک پر یہ بڑاگڑھا کل رات پڑگیا۔

مقامی افراد کا کہناہے کہ بلدیہ اور واٹرورکس کے عہدیداروں کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ کے ساتھ ہی ٹریفک پولیس نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے وہاں بیریکیڈ لگادیاتاکہ کوئی بھی حادثہ کا شکار نہ ہونے پائے۔