حیدرآباد

حیدرآباد کے نیک نام پور میں غیرمجاز تعمیرات کو منہدم کردیاگیا

شہرحیدرآباد کے نیک نام پور میں غیرمجاز تعمیرات کو منہدم کردیاگیا۔ابراہیم تالاب کے بفرزون میں یہ تعمیرات کی گئی تھیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نیک نام پور میں غیرمجاز تعمیرات کو منہدم کردیاگیا۔ابراہیم تالاب کے بفرزون میں یہ تعمیرات کی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کے نئی برانچ کا افتتاح
ضلع وقارآباد: ڈی ایس سی میں دونوں بہنوں نے حاصل کی سرکاری ملازمت
نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کے لیے مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا جائے: صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا مطالبہ
بسوں میں مفت سفر کی سہولت، مسافرین کی تعداد میں اضافہ، خواتین کی شکایت

پولیس کی بھاری تعداد کی موجودگی میں ان غیر مجازعمارتوں کو منہدم کرنے کی کارروائی انجام دی گئی۔

بلڈرنے ریونیوعہدیداروں کی اس کارروائی میں مزاحمت کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کو ناکام بنادیا۔

اس موقع پر کچھ دیر کیلئے کشیدگی دیکھی گئی۔ریونیو کے عہدیداروں نے بتایا کہ تالاب کے بفرزون میں ولاز کی غیرمجاز تعمیرات کا کام انجام دیاگیا تھا۔