آندھراپردیش

تلگودیشم کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی چندرا بابو سے ملاقات

تلگودیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابونائیڈو سے پارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔

حیدرآباد: تلگودیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابونائیڈو سے پارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
تلگو دیشم پارٹی کے ایک کروڑ کارکنوں کو بیمہ کی فراہمی

پارٹی کے کامیاب ایم پیز اور ایم ایل ایز نے بڑی تعداد میں چندرابابو سے ملاقات کی۔

ننداموری بالاکرشنا، کے چنا،بی اوما، رامانائیڈو، کے رویندرا، این آنند بابو، جی رام موہن، کے پارتھا سارتھی، ڈی انجیا، ڈی نریندر، پی چندرشیکھر، برہماریڈی اوردیگر چندرا بابو کی رہائش گاہ پہنچے جنہوں نے پارٹی کی کامیابی پر چندرابابو کو مبارکباد پیش کی۔