آندھراپردیش

اے پی میں سڑک حادثہ ، خاتون ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے کوناسیما ضلع میں پیش آءے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگیی۔یہ حادثہ ضلع کے آلامورو منڈل میں چپپلہ گاؤں کے قریب قومی شاہراہ نمبر 216 پر پیش آیا۔

حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے کوناسیما ضلع میں پیش آءے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگیی۔یہ حادثہ ضلع کے آلامورو منڈل میں چپپلہ گاؤں کے قریب قومی شاہراہ نمبر 216 پر پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

یشونت نامی شخص تین دیگر افراد کے ساتھ گوپال پورم سے راجمندری جا رہا تھا۔ ان کا بائیک اچانک بے قابو ہو کر گر گیی۔ اس حادثہ میں ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور جانچ کا آغاز کیا۔