کرناٹک

سدارامیا، ریکارڈ 9 ویں مرتبہ رکن اسمبلی منتخب

سینئر کانگریس قائد اور سابق چیف منسٹر سدارامیا نے ہفتہ کے دن حلقہ ورونا سے شاندار جیت حاصل کی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف کو 46 ہزارووٹوں سے ہرایا۔ وہ 9 ویں مرتبہ کرناٹک اسمبلی میں قدم رکھیں گے۔

میسورو: سینئر کانگریس قائد اور سابق چیف منسٹر سدارامیا نے ہفتہ کے دن حلقہ ورونا سے شاندار جیت حاصل کی۔

متعلقہ خبریں
”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے کی ودھان سودھا میں گونج، تحقیقاتی ٹیموں کی تشکیل (ویڈیو)
اداکار یش کا انتخابی مہم چلانے سے انکار
مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے، سچ کی ہمیشہ جیت ہوگی: سدارامیا
چیف منسٹر کے عہدہ کےلئے کرناٹک کانگریس میں رسہ کشی
”آپ خود کو بار بار پٹوانے ہمارے ہاتھوں میں چھڑی کیوں دیتے ہیں:“ سدارامیا کا بی جے پی قائدین پر طنز

انہوں نے اپنے قریبی حریف کو 46 ہزارووٹوں سے ہرایا۔ وہ 9 ویں مرتبہ کرناٹک اسمبلی میں قدم رکھیں گے۔

75 سالہ قائد کو 1,19,430 ووٹ ملے جبکہ ان کے حریف بی جے پی امیدوار اور بااثر لنگایت قائد وی سومنا کے حصہ میں 73,424 ووٹ آئے۔

بہوجن سماج پارٹی امیدوار 1075 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ 2018 میں سدارامیا نے ورونا کی نشست اپنے بیٹے ایس یتیندر کو دے کر چامنڈیشوری اور بادامی سے الیکشن لڑا تھا۔