دہلی

ہنومان جینتی‘ ریاستوں کو مرکز کی اڈوائزری

رام نومی کے دوران مغربی بنگال اور بہار میں فرقہ وارانہ تشدد کے پس منظر میں مرکز نے چہارشنبہ کے دن تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ 6 اپریل کو ہنومان جینتی کے دوران نظم وضبط یقینی بنائیں۔

نئی دہلی: رام نومی کے دوران مغربی بنگال اور بہار میں فرقہ وارانہ تشدد کے پس منظر میں مرکز نے چہارشنبہ کے دن تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ 6 اپریل کو ہنومان جینتی کے دوران نظم وضبط یقینی بنائیں۔

وہ سماج میں امن اور ہم آہنگی درہم برہم کرنے والے کسی بھی عنصر پر نظر رکھیں۔