تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کاامکان

تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع سدی پیٹ، نظام آباد، راجنا سرسلہ اور میدک کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر اور کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

 تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع سدی پیٹ، نظام آباد، راجنا سرسلہ اور میدک کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔