جرائم و حادثات

بائیک کو ڈی سی ایم وین کی ٹکر۔ حاملہ خاتون ہلاک

بائیک کو ڈی سی ایم وین کی ٹکر کے نتیجہ میں حاملہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

حیدرآباد: بائیک کو ڈی سی ایم وین کی ٹکر کے نتیجہ میں حاملہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
درگاہ حضرات یوسفینؒ میں ڈاکٹر کوٹا نیلیما کی حاضری
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا زبردست آغاز، بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شمولیت
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز

یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے بالانگرمیں پیش آیا۔اس حادثہ میں خاتون کا شوہر جس کی شناخت ہریش کے طورپر کی گئی ہے، شدیدزخمی ہوگیا۔

اس کو علاج کے لئے فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔