امریکہ و کینیڈا

گوگل کے سینکڑوں ملازمین راتوں رات برطرف

یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔ دی انفارمیشن نے گوگل کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بیشتر برطرفیوں کا مقصد آپریشنل افادیت ہے؟

واشنگٹن: گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات برطرف کر دیا۔ غیر مکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز الفابیٹ کی کمپنی گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز اور ڈیوائسز یونٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔

متعلقہ خبریں
نیوز چینل کا سینکڑوں ملازمین برطرف کرنے کا فیصلہ
یو ٹیوب اور گوگل کو ہائی کورٹ کی نوٹس
محکمہ صحت و طب میں ملازمین کے تبادلوں کامنصوبہ
اے آئی بی اے کا گوگل کے خلاف مودی کو مکتوب
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم

یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔ دی انفارمیشن نے گوگل کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بیشتر برطرفیوں کا مقصد آپریشنل افادیت ہے؟