شمال مشرق

ٹاملناڈو میں جلی کٹو میں 23افراد زخمی

لوگ بپھرے بیلوں کو قابو میں لانے کی کوشش میں خود کو زخمی کرلیتے ہیں۔ جیتنے والوں کو 2 پہییہ گاڑیاں‘ کپڑے‘ زیورات اور رقم انعام میں ملتی ہے۔ کئی نوجوان اس میں حصہ لیتے ہیں۔

چینائی: ٹاملناڈو کے ضلع مدورائی میں اتوار کے دن جلی کٹی میں کم ازکم 23افراد زخمی ہوگئے۔ 13 زخمیوں کو مدورائی کے راجہ جی گورنمنٹ میڈیکل کالج ہاسپٹل میں شریک کرایاگیا۔ مٹو پونگل کے موقع پر آج صبح جلی کٹو منایاگیا۔ ٹاملناڈو کے اس مشہور تہوار کو خطرناک کھیل سمجاجاتا ہے۔

متعلقہ خبریں
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکہ سے 11 مزدوروں کی موت، پانچ زخمی
ذات پات کی ہراسانی کی شکایت پر دلت بہن بھائی پر گھر کے اندر درانتیوں سے حملہ
تامل ناڈو میں ’کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز، سخت سیکیوریٹی انتظامات

لوگ بپھرے بیلوں کو قابو میں لانے کی کوشش میں خود کو زخمی کرلیتے ہیں۔ جیتنے والوں کو 2 پہییہ گاڑیاں‘ کپڑے‘ زیورات اور رقم انعام میں ملتی ہے۔ کئی نوجوان اس میں حصہ لیتے ہیں۔ پونگل ٹاملناڈو کا سب سے بڑا تہوار ہے جو 15جنوری تا18جنوری منعقدہوتا ہے۔