جرائم و حادثات

پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

تلنگانہ کے پرگی میں پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں کمپنی میں رکھا پلاسٹک جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے پرگی میں پلاسٹک ری سائیکلنگ انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں کمپنی میں رکھا پلاسٹک جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اس واقعہ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔اس واقعہ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھرکسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔البتہ دس لاکھ روپئے کے نقصان کی اطلاع ہے۔

a3w
a3w