حیدرآباد
کے کویتا سے اداکار شرت کمار کی ملاقات
حیدرآباد میں رکن کونسل کی قیامگاہ پر ہوئی اس خیرسگالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔کویتا نے ان کو تہنیت بھی پیش کی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے آج ٹاملناڈو کی آل انڈیا سماتووا مکل کاچی پارٹی کے بانی وصدر اداکار شرت کمار نے ملاقات کی۔