جرائم و حادثات
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ضلع کے وردھنا پیٹ منڈل اوپرپلی چوراہے پربس نے بائیک کو ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ضلع کے وردھنا پیٹ منڈل اوپرپلی چوراہے پربس نے بائیک کو ٹکر دے دی۔
یہ بائیک سوار، سڑک کو عبور کررہا تھا۔اس حادثہ میں بائیک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
حادثے کنڈکٹر نے بتایا کہ حادثہ کے وقت بس میں تقریباً 30 مسافرینسوار تھے۔
پولیس نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے وردھنا پیٹ کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔