جرائم و حادثات

سوتیلی بیٹی کے ساتھ عصمت ریزی کے الزام میں باپ کو جیل

پولیس نے کہا کہ ملزم امر ناما کو تعزیرات ہند کی دفعہ 376(2)اور 376(اے بی ) اور پوکسو ایکٹ کی دفعہ 6کے تحت مجرم پایا گیا ہے ۔

اگرتلہ: مغربی تریپورہ کی ایک پاکسو عدالت نے سوتیلی بیٹی سے عصمت ریزی کے الزام میں ایک والد کو 20سال کی سخت قید با مشقت اور 30,000روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پولیس نے منگل کو یہ اطلاع دی ۔

متعلقہ خبریں
پوکسو کیس کا نابالغ ملزم، ہائی کور ٹ سے بری
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
لوجہاد کے الزام میں ایک گرفتار
چاکلیٹ دینے کے بہانے غلط حرکت پر ملزم گرفتار
ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش، 25افراد گرفتار

پولیس نے کہا کہ ملزم امر ناما کو تعزیرات ہند کی دفعہ 376(2)اور 376(اے بی ) اور پوکسو ایکٹ کی دفعہ 6کے تحت مجرم پایا گیا ہے ۔

خصوصی پبلک پراسیکیوٹر پردیپ س سوتردھار کے مطابق نابالغ گزشتہ سال جولائی میں گھر میں اپنی ماں کی غیر حاضری میں سوتیلے باپ کے ساتھ جنسی زیادتی کا شکار ہو گئی تھی ۔

a3w
a3w