آندھراپردیش
آندھراپردیش کے ماہی گیروں نے سنہرا کچھوا پکڑا
یہ نایاب کچھوے کا منظران کے لئے انوکھا تھا۔کئی افراد نے اس موقع پر اپنے سل فونس میں اس کچھوے کی ویڈیو لیتے ہوئے اس کو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل کردیا۔

حیدرآباد:آندھراپردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے کلوماری تالاب میں ماہی گیروں نے ایک نایاب سنہرا کچھوا پکڑاجس کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی افراد جمع ہوگئے۔