تلنگانہ

نلگنڈہ: این ایس پی کنال میں 12سالہ لڑکی غرق

وہ اتفاقی طورپر کنال میں گرکرغرق ہوگئی ۔کسان جو اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے نے اس کو بچانے کی کوشش کی تاہم اس میں ان کو ناکامی کا سامنا کرناپڑا۔اس لڑکی کی لاش کو کنال سے نکالاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کی این ایس پی کنال میں ایک 12سالہ لڑکی غرق ہوگئی۔یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا۔اس لڑکی کی شناخت مقامی اسکول میں ساتویں جماعت میں زیرتعلیم کیرتنا کے طورپر کی گئی ہے۔

وہ اتفاقی طورپر کنال میں گرکرغرق ہوگئی۔کسان جو اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے نے اس کو بچانے کی کوشش کی تاہم اس میں ان کو ناکامی کا سامنا کرناپڑا۔اس لڑکی کی لاش کو کنال سے نکالاگیا۔