حیدرآباد

حیدرآباد:8 افراد جوا کھیلتے ہوئے پکڑے گئے

حیدرآباد کمشنرس ٹاسک فورس ساوتھ زون کی ٹیم نے جہاں نما علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور8 افراد کو پکڑ لیا جو جوا کھیل رہے تھے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کمشنرس ٹاسک فورس ساوتھ زون کی ٹیم نے جہاں نما علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور8 افراد کو پکڑ لیا جو جوا کھیل رہے تھے۔

متعلقہ خبریں
سردیوں میں خشک میوہ جات قدرت کا انمول تحفہ: ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
جمعہ کے خطبے میں جمعیتہ علماء کا تعارف پیش کریں، حافظ پیر شبیر احمد کی اپیل
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
اردو زبان عالمی سطح پر مقبول، کالج آف لینگویجز ملے پلی میں کامیاب سمینار کا انعقاد

جوا کھیلنے کی ایک اطلاع پر کل شب یہ کارروائی کی گئی۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے 17,840 روپئے نقد رقم اور موبائل فونس ضبط کئے۔

تمام ملزمین کو مزید کارروائی کیلئے فلک نما پولیس کے حوالے کردیاگیا۔