حیدرآباد
ٹرینڈنگ
حیدرآباد: کارکی چھت پرلڑکا اور لڑکی غیر اخلاقی حرکت، ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کو سڑک سے گذرنے والی ایک کار میں بیٹھے شخص نے اپنے سل فون میں قید کرلیا۔اس ویڈیو میں ان دونوں کو مخرب اخلاق حرکت کرتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی پی وین این آروے پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کی جانب سے چلتی کار کی چھت پر مخرب اخلاق حرکت کی والی ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔
اس ویڈیو کو سڑک سے گذرنے والی ایک کار میں بیٹھے شخص نے اپنے سل فون میں قید کرلیا۔اس ویڈیو میں ان دونوں کو مخرب اخلاق حرکت کرتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔
اس 24سکنڈ کی ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ یہ جوڑا کار کی چھت پر بیٹھا ہے اور دونوں کسی کی بھی پرواہ کئے بغیر ایسی شرمناک حرکتیں کررہے ہیں۔