حیدرآباد

حیدرآباد : لڑکی کی خودکشی

پولیس حکام نے بتایا کہ جانچ کے حصے کے طور پر جلد ہی لڑکی کے ارکان خاندان اورسہیلیوں سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے راجندرنگر، حیدرشاہ کوٹ میں ایک لڑکی نے خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں
ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے: NFC اور CISF کا تھیلیسیمیا مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ
تیز رفتاری یا لاپرواہی؟ راجندر نگر حادثے میں خاتون کی جان چلی گئی
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
نوجوانوں میں قیادت کی تربیت ناگزیر: تلنگانہ جاگروتی کا ریاست گیر سیاسی تربیتی پروگرام
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام

اس کی شناخت سریجا کے طورپر کی گئی ہے جو کوٹھی ویمنس کالج سے ڈگری کورس کررہی تھی۔پولیس نے کہا کہ اس نے کمرہ میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔

سریجا کا تعلق ضلع بھدرادری کوتہ گوڑم سے ہے اور وہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے حیدرآباد میں اپنی بہن کے ساتھ تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور انتہائی اقدام کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جانچ کے حصے کے طور پر جلد ہی لڑکی کے ارکان خاندان اورسہیلیوں سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔