آندھراپردیش
ٹرینڈنگ

نئے داماد کی سسرال میں تقریباً 100قسم کے پکوانوں سے تواضع (ویڈیو)

رتنا کماری نامی لڑکی کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں کاکناڈاکے روی تیجا سے ہوئی تھی۔ داماد روی تیجا نے اس پر مسرت کااظہار کیاکیونکہ اس طرح داماد کو خوشگوارحیرت میں ساس اورسسر نے ڈال دیا۔

حیدرآباد: نئے داماد کی سسرال میں تقریبا 100قسم کے پکوانوں سے تواضع کی گئی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے کاکناڈاضلع کے کرلم پوڑی منڈل کے تامرانڈ گاوں میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق آشاڈم کے بعد داماد روی تیجا اپنے سسرال پہنچاجس پر اس کا انوکھے انداز سے استقبال کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
آندھرا پردیش کے کئی مقامات پر موسلادھار بارش
سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت
آندھرا پردیش کے تمام ذخائر آب میں 67 فیصد پانی کا ذخیرہ
حیدرآباد سے آندھرائی ڈرائیوروں کو چلے جانے کی ہدایت نامناسب : پون کلیان
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)

اس کو 100قسم کی غذائی اشیا پیش کی گئی۔ رتنا کماری نامی لڑکی کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں کاکناڈاکے روی تیجا سے ہوئی تھی۔ داماد روی تیجا نے اس پر مسرت کااظہار کیاکیونکہ اس طرح داماد کو خوشگوارحیرت میں ساس اورسسر نے ڈال دیا۔

اس واقعہ کاویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر وائرل ہوگیا جس کے ساتھ ہی انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں نے اس واقعہ پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

a3w
a3w