دہلی
کنہیا کمار کو این ایس یو آئی کا انچارج مقرر کیا گیا
پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے کمار کی تقرری کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مسٹر کمار کو فوری اثر سے اپنا کام شروع کرنے کو کہا گیا ہے۔
نئی دہلی: کانگریس نے نوجوان لیڈر کنہیا کمار کو اپنے طلبہ ونگ این ایس یو آئی کا انچارج مقرر کیا ہے۔
یہ جانکاری دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے کمار کی تقرری کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مسٹر کمار کو فوری اثر سے اپنا کام شروع کرنے کو کہا گیا ہے۔
a3w