جرائم و حادثات

حیدرآباد میں کارکی بائیک کوٹکر۔ایک شخص ہلاک

شہرحیدرآباد کی کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بودھن میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا شاندار آغاز
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو

کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیاجس میں کار کے سامنے کے حصہ کو بھی نقصان پہنچا۔

مہلوک کی شناخت بائیک سوار موتی نگر کے رہنے والے ارون کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔