تلنگانہ

کولہاپور میں آج پرینکا گاندھی کا خطاب راہول گاندھی کا کل دورہ تلنگانہ

کانگریس قائد پرینکا گاندھی اور راہول گاندھی‘ بالترتیب 31اکتوبر اور یکم نومبر کو تلنگانہ میں جاری پارٹی کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔

حیدرآباد: کانگریس قائد پرینکا گاندھی اور راہول گاندھی‘ بالترتیب 31اکتوبر اور یکم نومبر کو تلنگانہ میں جاری پارٹی کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
ندی کے بیچ میں درخت پر پھنسے شخص کو بچا لیا گیا (ویڈیو)
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی
مودی حکومت، صنعتکاروں کے لئے کام کرتی ہے: راہول گاندھی

کانگریس ذرائع کے مطابق یکم نومبر کو راہول گاندھی‘عوامی جلسوں سے خطاب کرنے کے ساتھ شاد نگر ریلوے اسٹیشن سے شادنگر چوراہا تک پدیاترا میں شرکت کریں گے۔

 جبکہ پرینکا گاندھی‘کل کولاپور میں منعقد شدنی پارٹی کی انتخابی ریالی سے خطاب کریں گی۔

علاوہ ازیں وہ دیور کدرہ میں خواتین سے پارٹی کی 6 گیارنٹیز پر تبادلہ خیال کریں گی۔