تلنگانہ
تلنگانہ میں بارش کا امکان
اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 2 تا 4 ستمبر بعض اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی تا اوسط یا گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا ہے۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پیر کو اضلاع عادل آباد،آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدی پیٹ اور یادادری بھونگیر میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔
اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ 2 تا 4 ستمبر بعض اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی تا اوسط یا گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغربی مانسون تلنگانہ میں کمزور ہوگیا ہے۔
a3w