شمالی بھارت
گیان واپی کامپلکس تہہ خانہ کی مرمت کی درخواست مسترد
وارانسی کی عدالت نے ہندو فریق کی یہ درخواست مسترد کردی کہ مقامی ضلع مجسٹریٹ (کلکٹر) کو گیان واپی مسجد کامپلکس وارانسی کے احاطہ میں واقع ویاس جی کے تہہ خانہ کی مرمت کی ہدایت دی جائے۔
وارانسی(یوپی): وارانسی کی عدالت نے ہندو فریق کی یہ درخواست مسترد کردی کہ مقامی ضلع مجسٹریٹ (کلکٹر) کو گیان واپی مسجد کامپلکس وارانسی کے احاطہ میں واقع ویاس جی کے تہہ خانہ کی مرمت کی ہدایت دی جائے۔
وارانسی ضلع کلکٹر‘ کامپلکس کے لوکل کسٹوڈین ہیں۔ جج نے مسلم فریق کے اعتراض کا نوٹ لیا۔