جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں فوڈ اسٹال میں آگ لگ گئی

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں سڑک کے کنارے ٹہرائے لگائے گئے فوڈ اسٹال میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں سڑک کے کنارے ٹہرائے لگائے گئے فوڈ اسٹال میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

یہ واقعہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پٹن چیروپولیس اسٹیشن کے حدود کے نواپن چوراہا کے قریب پیش آیا۔

چونکہ یہ فوڈ اسٹال بند تھااسی لئے کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

راہگیروں نے اس بات کی اطلاع پولیس اور فائر سرویسس کو دی جس کے بعد فائرسرویسس کے عہدیدار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔

اس واقعہ میں مالی نقصان کا اندازہ لگایاجارہا ہے۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔