جرائم و حادثات

تلنگانہ ہائی کورٹ کی گیٹ نمبر6کے قریب قتل کی واردات

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کی گیٹ نمبر6 کے قریب ایک شخص کے قتل کی وحشیانہ واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ کی گیٹ نمبر6 کے قریب ایک شخص کے قتل کی وحشیانہ واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی

سرعام حملہ آور نے ایک شخص کو چاقو ماردیا اور فرار ہوگیا۔

دونوں کے درمیان 10 ہزار روپے کے معاملہ پر جھگڑا ہوا تھا۔

مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے تفصیلات حاصل کیں اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے مقتول کی شناخت متھن کے طورپر کی ہے جو مقامی سولبھ کامپلکس میں کام کرتا تھا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ذریعہ
یواین آئی