آندھراپردیش

آندھرا کے کئی مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری درج

نرساراوپیٹ،ویمورو، پیروالی، منگل گری، تاڑے پلی،کرلاپالم، گنٹورایسٹ، منگل گری اور دیگر علاقوں میں درجہ حرارت 46ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ریاست کے کئی مقامات پر درجہ حرارت46 ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔اتوار کو ریاست کے 22منڈلوں میں درجہ حرارت 45.6سے زائد درج کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

نرساراوپیٹ،ویمورو، پیروالی، منگل گری، تاڑے پلی،کرلاپالم، گنٹورایسٹ، منگل گری اور دیگر علاقوں میں درجہ حرارت 46ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ شمالی ساحلی اے پی، یانم اور جنوبی ساحلی اے پی میں بعض مقامات پر شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔عوام کومشور ہ دیاگیا ہے کہ وہ شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر اپنے گھروں تک ہی محدود رہنے کو ترجیح دیں۔