Uncategorized

تلنگانہ: سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

مہلوک کی شناخت ناگاراجو کے طورپر کی گئی ہے جو ایک کمپنی میں کام کرتا تھا۔ جمعرات کی صبح وہ کام پر جا رہا تھا کہ راستہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری میں ڈی سی ایم وین کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں ایک 34سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ سے وابستگی، سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں: کشن ریڈی
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی

مہلوک کی شناخت ناگاراجو کے طورپر کی گئی ہے جو ایک کمپنی میں کام کرتا تھا۔ جمعرات کی صبح وہ کام پر جا رہا تھا کہ راستہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں محفوظ کردیاگیا۔